یورپی پارلمیان نے پلاسٹک سے بنی متعدد اشیاء پر پابندی عائد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فہرست میں اسٹرا، ڈسپوزایبل برتن، کاٹن بَڈس اور ایک بار استعمال کے بعد تلف کر دی جانے والی پلاسٹک سے بنی دیگر اشیاء شامل ہیں۔

اس اقدام کا مقصد سمندروں کو پلاسٹک کے کوڑ ے سے بچانا ہے۔

اس طرح یورپی یونین میں2021ء سے پلاسٹک کی ایسی بہت سی اشیاء پر پابندی ہو گی، جن کے متبادل دستیاب ہیں۔ یورپی پارلیمان اور کونسل مل کر اس نئی قانون سازی پر فیصلہ کریں گی۔

SHARE

LEAVE A REPLY