اسلام آباد سمیت چار شہروں میں آج موبائل سروس معطل رہے گی

0
635

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب کے چار شہروں اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں آج موبائل فون سروس معطل رہے گی۔

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ چاروں شہروں میں موبائل فون سروس صبح 8 بجے سے مغرب تک معطل رہے گی۔

واضح رہے کہ آسیہ بی بی کی رہائی کے بعد سے ملک بھر میں حالات کشیدہ ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY