بانی متحدہ، فاروق ستار،عامرخان سمیت 11 ملزمان اشتہاری قرار

0
1193

کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردی کے مقدمات میں بانی ایم کیوایم، رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار اور عامر خان سمیت گیارہ ملزمان کو اشتہاری قرار دیا۔

ایم کیوایم کے دیگراہم رہنماؤں کے نام بھی اشتہار میں شامل ہیں، فاروق ستار کو سات دن میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY