شہرت حاصل کر لینے والے لوگ مغرور کیوں، زارا مظہر

0
3104

کسی بھی حیثیت سے شہرت حاصل کر لینے والے لوگ مغرور کیوں ہو جاتے ہیں ۔۔۔ وہ مغرور ہوتے بھی ہیں یا پھر صرف ہمیں لگتے ہیں ۔۔ کیا شہرت کی کوئی قیمت چکانی پڑتی ہے یا صرف قسمت کی مہربانی سے جھولی میں ڈال دی جاتی ہے ۔

شہرت یافتہ لوگ اس کے اہل بھی ہوتے ہیں یا نااہلی کی بنیاد پر شہرت مل جاتی ہے ۔۔۔ اس حوالے سے اپنے خیالات کے مطابق روشنی ڈالئے ۔۔ آ ئیے مل کر جواب تلاش کرتے ہیں ۔۔

زارا مظہر

SHARE

LEAVE A REPLY