صدرمملکت بھی یو ٹرن نکلے

0
534

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میں نے کئی مرتبہ یو ٹرن لیا ہے، حالات کی مناسبت سے فیصلے کیے جاتے ہیں۔

صدر مملکت نے یہ بات لاہور کے شاپنگ مال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ مقامی شاپنگ مال گئے جہاں انہوں نے کافی بھی پی۔

یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ عمران خان یوٹرن لیں اور باقی لوگ نہ لیں یہ تو سیاسی کُفر ہوا نا۔۔

اچھی بات ہے ریاست اور سیاست ایک ہی پیج پر ہیں

SHARE

LEAVE A REPLY