امریکی شخص نے ٹوتھ پک سے تین منٹ میں241مکئی کے دانے کھا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ رش نامی امریکی شخص نے ٹوتھ پک سے صرف تین منٹ میں 241مئی کے دانے کھا کر گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔
واضح رہے اس سے قبل یہ ریکارڈ 236مکئی کے دانوں کا تھا۔













