خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن

0
1264

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹس کے مطابق پاکستان ان ممالک کی فہرست میں شامل ہے جہاں خواتین پر تشدد کے واقعات تشویشناک حد تک رونما ہوتے ہیں۔

پاکستان میں عورتوں غیرت کے نام پر قتل، تیزاب گردی اور خواتین کو بنیادی حقوق کی عدم فراہمی بھی عورت پر کیے جانے والے تشدد میں شامل ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY