، یا بڑی پینٹر بنیں ۔ ۔ ۔ یعنی یہ چاہ دراصل شہرت پسندی اور خود پرستی ہے ۔ ۔ ۔ بلکہ اس لیے لکھیں چونکہ آپ کا لکھنا معاشرے ، سماج ، ملت ، انسان ، وغیرہ کیلئے اہم ہے ۔ ۔ ۔
آپ کی لکھائی کی ضرورت ہے ۔ ۔ ۔ مسائل ، معاملات سلجھانے کیلئے لکھیں ۔ ۔ ۔ ایک بہتر سوچ ، بہترین زاویہ ، بہتر نظریہ دینے کیلئے لکھیں ۔ ۔ ۔ انسانوں ، ملتوں ، اور معاشروں کی ہمتیں بڑھانے کیلئے لکھیں ۔ ۔ ۔ اُمید دلانے اور مایوسی سے انسانوں کو دور لے جانے کیلئے لکھیں ۔ ۔ ۔ ظلم کے خلاف کلمہ حق لکھیں ۔ ۔ ۔ انسانوں کو اُن شے ملانے کیلئے لکھیں ۔ ۔ ۔ حقائق سے آگاہی کیلئے لکھیں ۔ ۔ ۔ معاشرے کو خدا کی قربت دلانے
کیلئے لکھیں ۔ ۔ ۔ الجھنیں ، سُلجھانے کیلئے لکھیں ۔ ۔ ۔
جسٹن سنو ۔
انتخاب ۔فائزہ عباس













