کرپشن میں اضافے پر سینٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع

0
1820

متحدہ اپوزیشن کے ارکان نے کرپشن میں اضافے پر سینٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کروا دی۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوگیا، یہ ایک اہم ایشو ہے اسے فوری زیر بحث لایا جائے۔

قرار داد پر ن لیگ، پیپلزپارٹی، جےیوآئی، پی کے میپ، اے این پی، جماعت اسلامی کے ممبران کے دستخط ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY