بہت خوبصورت موضوع۔ دردناک بھی۔ واپسی کی راہیں کیوں مسدود ہو جاتے ہیں ہم سانس سانس وہاں جیتے مگر جا نہیں سکتے
مجھے پاکستان کا سورج چاند ستارے آسمان ہی الگ لگتاہے وہان کی فضا ہی اصل فضا لگتی ہے۔ وہان کی کوشبو وہاں کی مہک ہی اور ہے پھلوں سبزیوں کے ذائقے موسمون کی بہار۔ کس کس چیز کا نام لوں۔ مگر دہشت گردی اور لا قانونیت انسان کو وہا ں رہنے نہیں دیتی۔ وہان علاقائی لسانی اور عقائد کے اختلافات اور منافرت نے فضائیں مسموم کردی ہیں۔
کینیڈا ہمار دوسرا وطن اور محسن ہے کہ ا س نے باہیں کھول کر ہمیں خوش امدید کیا۔ یہاں پر امن کی نمٓعمت نے ہمارے قدم روک دیے ہیں واپسی کے خیال کے باوجود ہم واپس نہیں جا سکتے۔ دل میں ہر وقت ایک کسکس رہتی ہے۔ ہماری نئی جنریشن جو یہان پل چکی ہے ہم چاہیں بھی تو وہ واپس نہیں جانا چاہے گی۔ کیونکہ ان کا یہ پاکستان ہے۔