آج اور کل چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا

0
2743

آج اور کل چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔ ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ آدھی رات کے بعد چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔

ماہرین فلکیات کے مطابق ہفتے کی رات 12 بج کر 28 منٹ سعودی وقت کے مطابق چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جبکہ اتوار کو رات ایک بج کر 31 منٹ پر چاند خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا۔

پاکستانی وقت کے مطابق ہفتے کی رات 2 بج کر 28 منٹ پر چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا جبکہ اتوار کی رات پاکستانی وقت کے مطابق 3 بج کر 31 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY