ممتاز نقاد اور استاد فرمان فتح پوری کی ہمہ جہت حیات پر ایک طائرانہ نظر
ڈاکٹر نگہت نسیم
قلمی نام
فرمان فتح پوری ،ڈاکٹر
نام
سید دلدار علی
نام والد
سید عاشق علی
نقاد, محقق, ادیب, شاعر
کراچی , پاکستان
== ادبی رشتے داریاں:- ڈاکٹر عظمٰی فرمان فاروقی ،صدر شعبۂ اُردو جامعہ کراچی ،بیٹی
== 1941ء ، مڈل، فتح پور
== 1946ء ، میٹرک، الہ آباد بورڈ
== 1946ء ، ٹیچر، انگریزی وریاضی، مدرسہ اسلامیہ فتح پور(جہاں سے میٹرک پاس کیا)
== 1948ء ، ایف اے، الہ آباد بورڈ
== 1950ء ، بی اے، آگرہ یونیورسٹی
== 1951ء ، پروبیشنر ڈویژنل اکاونٹنٹ اے جی پی آر تا 1954ء
== 1953ء ، ایل ایل بی ایس ایم لاء کالج. کراچی
== 1955ء ، بی ٹی گورنمنٹ ٹیچر ٹرینگ کالج. کراچی
== 1955ء ، معلم گورنمنٹ ہائی اسکول کوتوال بلڈنگ. کراچی تا 1957ء
== 1958ء ، ایم اے ،اُردو، کراچی یونیورسٹی. کراچی
== 1964ء ، پی ایچ ڈی کراچی یونیورسٹی. کراچی مقالہ، اُردو کی منظوم داستانیں، نگران ڈاکٹر ابواللیث صدیقی
== 1974ء ، ڈی لٹ “اُردو شعراء کے تذکرے اور تذکرہ نگاری” جامعہ کراچی. کراچی
== 1985ء ، استاد شعبہ اُردو ،جامعہ کراچی
== 1986ء ، چیف ایڈیٹر اُردو ڈکشنری بورڈ.کراچی تا 1995ء
== 2001ء ، صدر اُردو ڈکشنری بورڈ ،کراچی، تا 2008ء
== 2011ء ، پروفیسر امریطس کراچی یونیورسٹی
ڈاکٹر فرمان فتح پوری کے زیرنگرانی لکھے گئے مقالات مقالات پی ایچ ڈی
== داستان امیر حمزہ کا تہذیبی مطالعہ ،ڈاکٹر نسیم سلطانہ. کراچی یونیورسٹی. کراچی 1974
ء
== سندھ میں اُردو زبان کا ارتقاء ،ڈاکٹر شاہدہ بیگم. کراچی یونیورسٹی. کراچی 1978ء
== سرسید اور ان کے رفقائے کار کی علمی خدمات ،ڈاکٹر اُمت الحمید کوثر. کراچی یونیورسٹی. کراچی 1980ء
== پروفیسر حمید احمد خاں- احوال و آثار ،ڈاکٹر محمد احسان الحق. کراچی یونیورسٹی. کراچی 1982ء
== میرزا یگانہ- شخصیت اور فن ،ڈاکٹر نجیب جمال. بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان 1989ء
== تدوینِ کلیاتِ میر تقی میر:دیوان اول تا ششم مع مقدمہ ،ڈاکٹر محمد ساجد خان. بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان 2004
ء
== جوش کی نظم نگاری اور اُردو شاعری پر اس کے اثرات – تحقیقی و تنقیدی جائزہ ،ڈاکٹر منظور احمد قریشی. بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان
ء ڈاکٹر فرمان فتحپوری پر لکھے گئے مقالات مقالات ایم اے
== ڈاکٹر فرمان فتح پوری بحیثیت نقاد ،محمد انور نذیر علوی نگران ڈاکٹر نجیب جمال، بہاءالدین زکریا یونیورسٹی. ملتان، 1988ء
کِتابیات
== پاکستانی اہلِ قلم کی ڈائریکٹری،فرید احمد، حسن عباس رضا،مرتبین، اسلام آباد، اکادمی ادبیات پاکستان،1979ء، ص 340
== اُردو شعراء کے تذکرے اور تذکرہ نگاری ،ڈاکٹر فرمان فتح پوری، کراچی، انجمن ترقی اُردو پاکستان،1998ء، ص 754
== دبستانوں کا دبستان کراچی جلد اول ،احمد حسین صدیقی،کراچی، محمد حسین اکیڈمی 2003ء، ص 340
کِتابیات (فرمان شناسی)
== ڈاکٹر فرمان فتح پوری – ایک جہت نما صاحب قلم ،ڈاکٹر سلیم اختر
== ڈاکٹر فرمان فتح پوری :شخصیت اور فن ،ڈاکٹر خلیق انجم
== ڈاکٹر فرمان فتح پوری – حیات و خدمات جلد اول ،امراؤ طارق،کراچی، فتح پور ایجوکیشنل سوسائٹی 1994ء، 384 ص
== ڈاکٹر فرمان فتح پوری – حیات و خدمات جلد دوم ،امراؤ طارق،کراچی، فتح پور ایجوکیشنل سوسائٹی 1994ء، ص 385 – 784
== ڈاکٹر فرمان فتح پوری – حیات و خدمات جلد سوم ،امراؤ طارق، کراچی، فتح پور ایجوکیشنل سوسائٹی 1994ء، 785 ص
== تنقید نما،سید محمد اصغر کاظمی،مرتبہ،کراچی ، فرید پبلشرز، ستمبر 2001ء، 317 ص
ڈاکٹر نگہت نسیم













