ملکی اور عالمی تاریخ میں 11 نومبر کے اہم اور مختصر واقعات اس طرح ہیں۔
سنہ 1675۔ گرو گوبند سنگھ سکھوں کے گرو منتخب ہوئے۔
سنہ 1836۔ چلی نے بولیویا اور پیرو کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
سنہ 1988۔ بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابو الکلام آزاد کی مکہ مکرمہ میں پیدائش ہوئی۔
سنہ 1918۔ پولینڈ نے آزاد ملک ہونے کا اعلان کیا۔
سنہ 1966۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلائی شٹل جیمنی -12 لانچ کیا۔
سنہ 1962۔ کویت کی قومی اسمبلی نے آئین کو قبول کیا۔
سنہ 1973۔ پہلی بین الاقوامی ڈاک ایگزیبشن نئی دہلی میں شروع ہوئی۔
سنہ 1975۔ انگلولا کو پرتگال سے آزادی ملی۔
سنہ 1978۔ مامو ن عبدالقیوم مالدیپ کے صدر بنے۔
سنہ 1982۔ اسرائیل کے فوجی ہیڈکوارٹر میں گیس دھماکہ میں 60 لوگوں کی موت ہوئی۔
سنہ 1943- بھارتی ایٹمی سائنسدان انل کاکوڈکر کا جنم ہوا۔
سنہ 1918۔ پولینڈ نے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
سنہ 2004۔ فلسطینی لیڈر یاسر عرفات کا انتقال ہوا۔
سنہ 2004۔ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے پاکستان کے ساتھ امن عمل کے تحت کشمیر میں فوجیوں کی تعداد میں کمی کا اعلان کیا۔
سنہ 2008۔ بھارت کی فروغ انسانی وسائل کی وزارت نے ہر سال آج کے دن قومی یوم تعلیم منانے کے لیے تعطیل کا اعلان کیا۔
سنہ 2008 ۔ جدید ہندی اور راجستھانی زبان کے مشہور مصنف کنہیا لال سیٹھیا کا انتقال ہوا۔
سنہ 2014۔ پاکستان کے سکھر صوبہ میں ایک بس حادثہ میں 58 لوگ مارے گئے۔
یو این آئی













