شامی اپوزیشن نے ایسے ممالک کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جو صدر بشار الاسد کے ساتھ روابط بحال کر رہے ہیں۔ شامی اپوزیشن کے چیف مذاکرات کار نصر الحریری نے مطالبہ کیا ہے کہ اسد کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔

امریکی افواج کے انخلا اور اسد کے حامی دستوں کی کامیابیوں کے بعد متعدد عرب ریاستوں نے حال ہی میں دمشق حکومت کے ساتھ رابطے بحال کیے ہیں۔ نصر نے کہا چاہے دنیا کے رہنما اسد کے ہاتھ ملا لیں لیکن وہ ایک جنگی مجرم ہی رہیں گے۔

SHARE

LEAVE A REPLY