قومی اسبملی میں اپوزیشن جماعتوں کی وزیر اعظم عمران کی طویل عرصے سے غیر حاضری اور ’سوشل میڈیا کے ذریعے کام کرنے‘ پر مسلسل تنقید کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپوزیشن جماعتوں پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کے معاملے پر ایک مرتبہ پھر تنقید کی۔

اپنے ٹوئٹس میں ان کا کہنا تھا کہ ہماری زمین کی خوبصورتی اور وسعت انتہائی شاندار ہے پر افسوس کے اس خوبصورتی کی ہمارے حکمراں قدر نہیں کرتے جس کی وجہ سے ای سی ایل ان کے لیے ایک مصیبت ہے‘۔

ان کا کہنا تھا کہ ’ہمارے پرکشش ملک میں رہنا اور لوگوں کے لیے کام کرنا میں پسند کرتا ہوں

SHARE

LEAVE A REPLY