محبت کی بس یہی کہانی ہے،کنیز نور علی

0
1409

اک دریا ہے
بہتا رہتا ہے
جھوٹ اور سچ
سہتا رہتا ہے ….

پیار نغمہ
سنتا رہتا ہے
محبت چاہت
کہتا رہتا ہے….

اس دریا کو
جس کی چاہت ہے

وہ صحرا میں
جا کر رہتا ہے…

محبت کی
بس یہی کہانی ہے

اک صحرا ہے
اور اک پانی ہے…

کنیز نور علی

SHARE

LEAVE A REPLY