ہنگری میں روبوٹ نے ویٹر کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔

ہنگری کے ایک چائنیز ریسٹورنٹ میں انسان دوست روبوٹ متعارف کروایا گیا ہے جو نہ صرف ریسٹورنٹ میں آنے والے گاہکوں کو خوش آمدید کہتا ہے اور بات چیت کرتا ہے بلکہ انتہائی پھرتی سے بطور ویٹراپنے فرائض بخوبی انجام دیتا ہے۔

یوں گاہکوں کو کھانا اور مشروبات پیش کرتا روبوٹ ویٹر ہر ایک کہ توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے جبکہ ملازمین پر کام کا دباؤ بھی کچھ کم ہوگیا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY