ڈھائی میٹرلمبی اور 4سینٹی میٹر قطر والی بانسری

0
1026

چین سے تعلق رکھنے والے زو زورونامی 66سالہ فنکار نے اپنی مہارت کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے بانس کو یوں تراشا کہ 2.58میٹرلمبی اور 4سینٹی میٹر قطر والی بانسری بنا ڈالی ۔

دیوہیکل بانسری پر میوزک کی شاندار پرفارمنس نے دیکھنے والوں کو بھی تعریف کرنے پر مجبور کردیا جبکہ چینی فنکار کی یہ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY