يورپی يونين کی پوليس ايجنسی يورو پول کی ايک بڑی کارروائی کے دوران یورپی یونین ميں اسمگل کی گئیں 165 ملين يورو ماليت کی ادويات کو قبضے ميں لے ليا گيا ہے۔

يورو پول کی جانب سے آٹھ مارچ کو جاری کردہ بيان ميں مطلع کيا گيا ہے کہ ادويات پکڑنے کے وسيع تر اور سات ماہ پر محيط آپريشن کے دوران سولہ یورپی ممالک ميں 435 افراد کو گرفتار بھی کيا گيا۔

پکڑی جانے والی ادويات کا وزن 1.8 ٹن تھا، جنہيں گزشتہ برس کے دوران اسمگل کيا گيا تھا۔

SHARE

LEAVE A REPLY