اپنے مرکز کو پالیا ہے، ڈاکٹر نگہت نسیم

0
835

حبیب من
تمہارا ساتھ
اک مسلسل
نغمہ ہے
رقص ہے
دریاؤں کا بہاؤ ہے
میں آسودہ ہوں
اپنے مرکز کو پالیاہے

ڈاکٹر نگہت نسیم

SHARE

LEAVE A REPLY