یورپی پارلیمان نے چودہ مارچ کو یورپی یونین کے امریکا کے ساتھ تجارتی مذاکرات شروع کرنے کی مخالفت کر دی۔

اس بارے میں ایک مسودہ قرارداد کی دو سو تئیس ارکان نے حمایت اور ایک سو اٹھانوے نے مخالفت کی جبکہ سینتیس ارکان نے اپنی رائے محفوظ رکھی۔

اس پارلیمانی اکثریتی فیصلے کے باوجود یونین کی رکن ریاستیں اگر چاہیں تو وہ یورپی کمیشن کو واشنگٹن کے تجارتی شعبے میں مکالمت کے آغاز کا اختیار دے سکتی ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY