حسین نوازکو پاکستان کے حوالے کرنے سے انٹرپول نے انکارکردیا

0
774

سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نوازکو گرفتار کرکے پاکستان کے حوالے کرنے سے انٹرپول نے انکارکردیا۔

انٹرپول نے حسین نواز کے خلاف ریڈ وارنٹ کی حکومت پاکستان کی درخواست مسترد کردی۔

حسین نواز کے حوالے سے انٹرپول کا کہنا ہے کہ اسے کوئی قابل اعتبار شواہد جمع نہیں کرائے گئے۔

جیونیوز کے پاس موجود دستاویزات کے مطابق پاکستانی حکام نے آمدن سے زائد اثاثوں کا الزام لگا کر حسین نواز کی تحویل کی درخواست انٹرپول کو دی تھی

SHARE

LEAVE A REPLY