مراد علی شاہ نےتیسری بار وزیراعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا لیا

0
872

نو منتخب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔

مراد علی شاہ مسلسل تیسری بار منتخب ہونے والے پہلے وزیراعلیٰ ہیں، ان کے حلف برداری کی تقریب گورہر ہاؤس میں ہوئی۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نو منتخب وزیراعلیٰ سندھ سے حلف لیا۔

تقریب میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، نگراں وزیراعلیٰ مقبول باقر ، فریال ٹالپر اور دیگر نے شرکت کی۔

SHARE

LEAVE A REPLY