چوہدری نثار نے پاکستان ہائی کمیشن لندن کے عملے سے خطاب کیا

0
1092

لندن .کوثر عباس کاظمی ۔ پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار نے یہاں پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ہائی کمیشن کے پورے عملے سے خطاب کیا اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا .

وزیر داخلہ ان دنوں برطانیہ میں اپنے علاج کے سلسلے میں مقیم ھیں اور برطانیہ میں ان کا ایک آپریشن بھی ہوا جس کے کے بعد انہوں نے برطانیہ میں کچھ دن آرام کیا اور اب آج وزیر داخلہ چوھدری نثار پاکستان واپس جا رہے ھیں .

SHARE

LEAVE A REPLY