سڈنی میں انوکھا احتجاج ۔ڈاکٹر نگہت نسیم

0
815

باشعور معاشرے اپنی ذات سے باہر نکل کر بھی سوچتے اور اپبے علاوہ دوسروں کے لیئے بھی بہتری کے خواہاں ہوتے ہیں

ایسی ہی صورت حال یہاں سڈنی میں بھی دیکھنے میں آئی

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے کے لیے وزیراعظم سے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے سماجی کارکنوں نے انوکھا احتجاج کیا۔ ہاربر بریج سے رسیوں کے ذریعے لٹک گئے، پولیس نے دس افراد کو گرفتار کر لیا۔

آسٹریلیا کی گرین پیس تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے آب وہوا کی تبدیلی میں کوئلہ ایک اہم مسئلہ ہے، تنظیم کے کارکنوں نے سڈنی کے ہاربر بریج پررسیوں سے لٹک کر مظاہرہ کیا۔

مظاہرین آسٹریلوی وزیراعظم سے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے بچنے کے لیے ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کر رہے تھے، پولیس نے دس افراد کو گرفتار کر لیا۔

ڈاکٹر نگہت نسیم

SHARE

LEAVE A REPLY