لندن .کوثر عباس کاظمی ۔ پاکستان کے وزیر داخلہ علاج کے سلسلے میں برطانیہ آئے تھے جسکے دوران انہوں نے برطانوی حکام سے ملاقاتیں بھی کی .آپرشن کے بعد کچھ دن برطانیہ میں آرام کیا اور اب گزشتہ شب واپس پاکستان روانہ ھو گئے

لندن میں قیام کے دوران چوہدری نثار نے یہاں پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ہائی کمیشن کے پورے عملے سے بھی خطاب کیا اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا

SHARE

LEAVE A REPLY