کیٹ مڈلٹن کا کینسر کے علاج کیلئے اپنی کیموتھراپی مکمل ہونےکا اعلان

0
824

 شہزادی پرنسز آف ویلز کیٹ مڈلٹن نے کینسر سے بچاؤ کی کیموتھراپی کا اپنا کورس مکمل کرلیا ہے۔

کیٹ مڈلٹن کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ان کی کیموتھراپی مکمل ہوگئی ہے۔ برطانوی شہزادی نے اپنے خاندان کے ہمراہ نئی ویڈیو بھی شیئر کی۔

کیٹ مڈلٹن کا کہنا تھا کہ کینسر سے مکمل صحت یابی کا راستہ طویل ہوگا، بتا نہیں سکتی کہ آخرکار کیموتھراپی کا علاج مکمل کرنے سےکتنی راحت ملی ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY