امریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔
امریکی محکمہ خزانہ نے بی ایل اے کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرلیا۔
بی ایل اے کے سربراہ براہمداغ بگٹی اور حربیار مری ہیں۔
بی ایل اے کو فارن ایسیٹس کنٹرول کی خصوصی نامزد شدہ فہرست میں آج ہی شامل کیا گیا ہے، اس فہرست میں جنداللہ، جیش العدل اور فدائین اسلام بھی شامل ہیں۔













