مانچسٹر کی عالمی شہرت یافتہ نغمانہ کنول شیخ بانی و صدر خزینہ شعر و ادب، ڈائرکٹر اردو گلوبل، چیئرپرسن کاروان ادب و ایگزیکٹیو ممبر آزاد جموں کشمیر حق خود ارادیت کو مئیر آف گریٹر مانچسٹر کی جانب سے “ایج فرینڈلی کے اعزاز سے نوازا گیا
مانچسٹر کمیونٹی کی طرف سے نغمانہ کنول شیخ کو انکی فعال خدمات اور مثبت کردار پر خراج تحسین پیش کیا اور مبارک باد کہ پیغامات بھیجے

عالمی اخبار کے مدیر اعلی صفدر ھمدانی اور ادارتی عملے نے بھی نغمانہ کنول کو مبارکباد دی ہے
مقدسہ بانو













