نیل آرم اسٹرونگ کا اسپیس سوٹ نمائش کیلئے پیش

0
885

چاند پر پہلا قدم رکھنے والے امریکی خلا باز نیل آرم اسٹرونگ کا اسپیس سوٹ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔

امریکا کے چاند پر بھیجے گئے مشن اپولو 11 کے 50 سال بعد نیل آرم اسٹرونگ کا اسپیس سوٹ واشنگٹن کے اسپیس میوزیم میں رکھا گیا ہے۔

خصوصی تقریب میں نیل آرم اسٹرونگ کے بیٹے اور امریکی نائب صدر مائیک پینس نے بھی شرکت کی۔

SHARE

LEAVE A REPLY