مانچسٹر میگا میلہ۔ امسال بھی پاکستانی کمیونٹی کی
کثیر تعداد نے میلہ کو چار چاند لگائے رکھے۔۔ ایشیائی ممالک کے اشتراک سے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے ساز وآواز کے ساتھ ساتھ ملکی رقص بھی دیکھنے کو ملے۔
برصغیر پاک و ہند کے چٹ پٹے کھانوں کی مہک نے جم غفیر کو اپنے کھانوں کے اسٹال پر ہٹنے کا موقع نہ دیا ۔ہر عمر کے افراد کی شرکت نے برطانیہ میں مقیم خاندانوں کو بھر
پورادن گزارنے کا موقع فراہم کیا۔

میلے کہ قابل ذکر بات
ینگ ویلفئیر کونسل کی جانب سے پاکستانی روایتی کھیل رہے جن میں رسی کشی ،کبڈی کی ٹیموں نے خوب داد وصول کی ۔
مقدسہ بانو

SHARE

LEAVE A REPLY