پولیٹیکل انتظامیہ کارروائی کریں غریبوں کو انصاف دے..!!!!
پاراچنار ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں درجنوں گاڑیاں تباہ ہوگئیں ہیں .یہ وہ گاڑیاں ہیں جو حکومت نے غریب عوام کے لئے فراہم کی گئی تھیں لیکن یہ کس کی غفلت کی وجہ سے درجنوں گاڑیاں بےکار کھڑی ہیں .
کون زمہ دار ہیں .یہ گاڑیاں کسی کی ملکیت تو نہیں .یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے .
سوال تو یہ ہے … کہ یہ گاڑیاں استعمال کیوں نہیں ہو رہی ہیں بغیر استعمال تباہ کیوں ہو رہی ہیں .
پولیٹیکل انتظامیہاسکا نوٹس لے.. زمہ دار افراد کو جلد سے جلد سزا دی جائے اور غریب عوام کو انصاف مہیا کیا جائے
رپورٹ جابر حسین سڈنی














