مودی کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا
دنیا میں کشمیر کی آواز اٹھانے والا سفیر بنوں گا
مسلمان بھارت میں خوف کی فضا میں رہ رہے ہیں۔
ریندر مودی نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرکے بہت بڑی اسٹریٹیجک غلطی کردی جو اسے بہت مہنگی پڑے گی۔
اب فاروق عبداللہ اور محبوبہ مفتی جیسے رہنما کہہ رہے ہیں کہ قائداعظم محمد علی جناح کا نظریہ بالکل درست تھا اور بھارت کے ساتھ جاکر بہت بڑی غلطی کی۔
پاکستانی قوم اور فوج تیار ہے آپ جو کریں گے ہم آپ کا مقابلہ کریں گے اور آخر تک جائیں گے
اب جو جنگ ہوگی اس کی ذمہ داری بین الاقوامی برادری پر ہوگی کیونکہ جنگیں روکنا ان کا کام تھا جو انہوں نے نہیں کیا۔
اقوام متحدہ کے آئندہ اجلاس کے دوران دنیا دیکھے گی کہ کتنے لوگ کشمیر کے لیے باہر نکلیں گے اور احتجاج کریں گے۔
صرف اور کشمیری یا پاکستانی ہی نہیں بلکہ دنیا کے ایک ارب 50 کروڑ مسلمان اقوام متحدہ کی جانب دیکھ رہے ہیں
مودی کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ کشمیری عوام اب ڈرتی نہیں، آپ اس کو غلام نہیں رکھ سکتے
قائد اعظم کا دو قومی نظریہ تحریک پاکستان کی بنیاد ہے۔
مودی کے نظریئے نے اس کے اپنے ہی قانون کو رد کر دیا،
بی جے پی اور مودی کا اصل چہرہ دنیا میں بے نقاب
آر ایس ایس کی آئیڈیالوجی ہٹلر سے لی گئی، مودی اس کا رکن ہے
آر ایس ایس کے پیچھے ہندوستان کا ماضی ہے، انتہا پسندانہ نظریے نے گاندھی کا قتل کیا
مودی نے اپنا آخری کارڈ کھیل لیا ہے، مودی کو یہ کارڈ بہت مہنگا پڑے گا
مرتب۔صفدر ھمدانی













