امریکا نے سوئٹزرلینڈ مذاکرات کے نتیجے میں ایرانی تیل کی فروخت پر عائد پابندی عارضی طور پر اٹھا لی

0
580

امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے معاہدے پر دستخط کی تقریب جمعے کے روز سوئٹزر لینڈ کے برگن اسٹاک ریزورٹ میں منعقد کی جائے گی۔

سوئٹزر لینڈ کی وزارت خارجہ کے مطابق یہ مقام وسطی سوئٹزرلینڈ میں لوسرن کے قریب واقع ہے اور اپنی دشوار گزار علاقے کے باعث سکیورٹی کے حوالے سے موزوں سمجھا جاتا ہے۔

سوئس وزارتِ خارجہ کے مطابق اس مقام کی تجویز پاکستانی اور قطری ثالثوں کے ساتھ ساتھ امریکا اور ایران کی جانب سے بھی دی گئی تھی۔

SHARE

LEAVE A REPLY