امورخارجہ کمیٹی کے اجلاس کا اعلان بہت بڑی پیشرفت ہے، وزیرخارجہ

0
792

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امور خارجہ کمیٹی کا اجلاس ہونے کا اعلان ہونا بہت بڑی پیشرفت ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امورخارجہ کمیٹی کا اجلاس مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر مزید اجاگر کرے گا، بحث چل نکلی ہے، کشمیر سب سے بڑی خبر بن چکا ہے، کشمیر سے اظہار یکجہتی ٹرینڈ بن گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی امریکن کمیونٹی نے اہم کردار ادا کیا ہے، امریکی امورخارجہ کمیٹی کا اجلاس پاکستان کے لیے مفید ثابت ہوگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY