بھارت میں اب بے چارے شیر بھی گھاس کھانے پر مجبور

0
1516

شیر جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے اور ہمیشہ شکار کر کے کھاتا ہے، مگر مودی سرکار کے بھارت میں اب بے چارے شیر بھی گھاس کھانے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

نریندر مودی کی آبائی ریاست گجرات کے ایک جنگل میں شیر کو گھاس کھاتے دیکھا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج میں جنگل کا راجا شیر گجرات کی گھاس کھا کر گزارا کررہا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY