نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہوگی

0
638

سابق وزیراعظم نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کل ہوگی۔ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف کی العزیزیہ ریفرنس فیصلے کے خلاف درخواست پر سماعت کل ہو گی۔ جسٹس عامرفاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی ڈویژن بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

نواز شریف نے العزیزیہ ریفرینس میں سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔ سابق وزیراعظم کی جانب سے خواجہ حارث بطور وکیل دلائل دینگے۔

العزیزیہ ریفرنس فیصلے کے خلاف مرکزی اپیل پر اب تک چار سماعتیں ہو چکی ہیں۔گزشتہ سماعت پر عدالت نے پیپر بکس مکمل کرنے کا حکم دیا تھا

SHARE

LEAVE A REPLY