صدر ٹرمپ کا شکریہ، معاہدے سے دیرپا شراکت داری کو وسعت ملے گی: صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کردی

0
899

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی تعریف کردی۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کا ذکر کیا اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریفیں کیں۔

صدرٹر مپ نے کہا کہ انہوں نے پاک بھارت جنگ ختم کرائی، جس پر پاکستان کے وزیراعظم نے ان سے کہا کہ انہوں نے لاکھوں زندگیاں بچائيں۔

شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان بہترین شخصیت ہیں۔

SHARE

LEAVE A REPLY