جنگ بندی کے عرصے میں 60 روز تک آبنائے ہرمز میں کوئی ٹیکس نہیں ہوگا: ٹرمپ

0
575

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ جنگ بندی کے عرصے میں 60 روز تک آبنائے ہرمز میں کوئی ٹیکس نہیں ہوگا یہی نہیں بلکہ آبنائے ہرمز میں 60 روزہ مدت ختم ہونےکے بعدکوئی ٹولز نہیں ہوں گے، ٹولز صرف امریکا کے حق میں اور امریکاکی جانب سے عائد کیے جاسکتے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے امریکا کو مشرق وسطیٰ کے ممالک کے لیے نگہبان فرشتہ قرار دیا،کہا معاہدہ نہ ہونے پر امریکا مشرق وسطیٰ کی سکیورٹی اخراجات کے بدلے ٹول عائد کر سکتا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY