Published on: 16 Dec 2016

بھارتی سپریم کورٹ نے قومی شاہراہوں اور سرکاری شاہراہوں سے 500 میٹر تک شراب کی فروخت پر پابندی لگا دی ۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق چیف جسٹس ٹی ایس ٹھاکر کی صدارت والی بنچ نے اپنے اہم فیصلے میں کہا ہے کہ مرکز اور ریاستی حکومتیں شاہراوں کے کنارے شراب کی دکانوں کے نئے لائسنس جاری نہیں کریں گی۔

عدالت نے یہ بھی کہا کہ جنہیں شراب کے لائسنس پہلے دیئے جا چکے ہیں ان کے لائسنس کی مدت 31 مارچ کو ختم ہو جائے گی اور ان لائسنسوں کی تجدید قطعی نہیں کی جائے گی

SHARE

LEAVE A REPLY