ادبیات معجزہ نعتِ نبی کا ہے یہ ادنی رخشی 14/11/2019 0 1307 Share on Facebook Tweet on Twitter نعت اشعار کا سرتاج ہوا کرتی ہے اور انوار کی آماج ہوا کرتی ہے معجزہ نعتِ نبی کا ہے یہ ادنی رخشی خاک زادوں کو بھی معراج ہوا کرتی ہے رخشندہ بتول