اسکاٹ لینڈ میں دوسرے ریفرنڈم کی پہلی رکاوٹ دور

0
723

اسکاٹ لینڈ کی پارلیمان نے برطانیہ سے علیحدگی کے موضوع پر ایک اور ریفرنڈم کرانے کی خاطر لندن حکومت سے مشاورت کی اجازت دے دی ہے۔

اسکاٹ لینڈ کی ایک سو انتیس نشستوں والی پارلیمان میں آج ہونے والی رائے شماری میں 69 ارکان نے فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن کے اس منصوبے کی حمایت کی جبکہ 59 نے اس کی مخالفت کی۔

اگرچہ اسکاٹش عوام سن دو ہزار چودہ میں کرائے گئے ایک ایسے ہی ریفرنڈم کو مسترد کر چکے ہیں تاہم اسٹرجن کا کہنا ہے کہ بریگزٹ کے نتیجے میں اب اسکاٹش عوام کی رائے بدل چکی ہے، اس لیے اس حوالے سے ایک اور ریفرنڈم ضروری ہو چکا ہے۔

SHARE

LEAVE A REPLY