معجزہ نعتِ نبی کا ہے یہ ادنی رخشی

0
1306

نعت اشعار کا سرتاج ہوا کرتی ہے
اور انوار کی آماج ہوا کرتی ہے
معجزہ نعتِ نبی کا ہے یہ ادنی رخشی
خاک زادوں کو بھی معراج ہوا کرتی ہے
رخشندہ بتول

SHARE

LEAVE A REPLY