میکسیک میں پرانا آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا، جس کے بعد کئی میٹر کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے۔

میکسیکو: آتش فشاں متحرک، دھویں کے بادل چھاگئے
ذرائع کے مطابق آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی کے لوگوں کی زندگی کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔

تاہم ماہرین اس کی مکمل نگرانی کررہے ہیں۔ آتش فشاں کے پھٹنے کے بعد راکھ اور دھواں اگلنے کے یہ مناظر کیمرے نے محفوظ کر لئے۔

SHARE

LEAVE A REPLY