حیرت کی بات ہے یہ۔ ضرور پڑھیں

0
861

آزاد کشمیر کی یونیورسٹی کے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے طالبات پر لپ اسٹک لگانے پر پابندی عائد کردی۔

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے لپ اسٹک لگانے پر جرمانے کا سرکلر بھی جاری کردیا گیا۔

سرکلر کے مطابق پابندی کی خلاف ورزی پر 100 روپے جرمانہ ہوگا۔

SHARE

LEAVE A REPLY