Coronavirus Cases:
704,753,890
view by country
Deaths:
7,010,681
Recovered:
675,619,811
عالمی سطح پر کووڈ-19 میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 70 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔ عالمگیروبا کے پھیلاؤ میں آنے والی تیزی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ پہلے 10 کروڑ کے ہندسے تک پہنچنے میں ایک سال سے زیادہ کا عرصہ لگا
کرونا وائرس کے تیز تر پھیلاؤ کے باعث لندن میں طبی عملے اور مریضوں کو اومیکرون کی وجہ سے سخت نقصان پہنچا ہے، جس کے بعد اس صورت حال سے نمٹنے کے لیے حکومت نے سینکڑوں ڈاکٹروں سمیت فوج کے کتنے ہی ارکان کو شہر کے اسپتالوں میں تعینات کر دیا ہے۔
کرونا کے پھیلاؤ کی رفتار نے ملک کی نیشنل ہیلتھ سروس پر نکتہ چینی میں اضافہ کر دیا ہے اور ناقدین کا کہنا ہے کہ اومیکرون میں اضافہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ملک میں صحت کا نظام قومی ضرورتوں اور تقاضوں سے مطابقت نہیں رکھتا۔
امریکہ میں اسوقت کرونا کیسز111,820,082 سے بڑھ گئے













