پریس کلب آف پاکستان یو کے کی تعزیت

0
1036

پریس کلب آف پاکستان یو کے کی نو منتب صدر مقدسہ بانو نے مایہ ناز فارسی اور پ جانی کے شاعر و پروفیسر انور مسعود کی اہلیہ پروفیسر صدیقہ انور کی اچانک حرکت قلب بند ہوجائے سے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا۔

مرحومہ اردو اور فارسی ادب کی استاد تھیں ۔ انکی عمر 85 برس تھی اور حالت روزہ سے وہ آج خالق حقیقی سے جا ملیں۔

انکے ایصال ثواب کے لیئے ممبران نے بھی دعا کی اور مسعود صاحب کو تعزیت کے پیغامات کے ساتھ لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی

SHARE

LEAVE A REPLY