شام کی واک کے دوران ایک جگہ پر بلی کے ایک بچے پر نظر پڑی تو یہ دیکھ کر حیرانی ہوئی کہ اس کی ایک آنکھ نیلی ہےتو دوسری بلوری( بروان) ہے ، آپ بھی قدرت کا یہ عجیب شہکار دیکھیں … آنکھیں اتنی خوبصورت تھیں کہ میرا عام موبائل ان حسین آنکھوں کی صحیح عکاسی نہ کر سکا.












