بیس جولائی کو تاریخ کے آئینے میں دیکھیں

0
1102

واقعات

شطرنج کی عالمی فیڈریشن 20 جولائی 1924ء کو پیرس میں قائم کی گئی تھی۔ اقوام متحدہ کی ثقافتی تنظیم یونیسکو کے فیصلے کے مطابق 1966ء سے بیس جولائی کو شطرنج کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے
1969ء – پہلی دفعہ کسی انسان نے چاند پر قدم رکھا۔ یہ اعزاز امریکی خلاباز نیل آرمسٹرانگ کو حاصل ہے۔
2007ء – بیس جولائی کو پاکستان کے معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کوسپریم کورٹ آف پاکستان نے بحال کیا واضح رہے کہ نو مارچ دو ہزار سات کو جسٹس افتخار کو ایک صدارتی ریفرنس کے ذریعے ان کو کام کرنے سے روک دیا گیا تھا
1949ء – اسرائیل اور شام نے 19ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کیے
1947ء – صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی
1945ء – امریکی کانگریس نے نیا زری انتظامی طریقہ کار برٹین ووڈ سسٹم پر دستخط کیے
1944ء – حکومتی اعلامئیے کے مطابق بمبئی میں ملیریا کی وباء پھیلنے سے 3ماہ میں 34ہزار شہری ہلاک
1940ء دنیا کی تاریخ میں پہلی بار سری لنکا میں خاتون وزیر اعظم بیگم سریماوو بندرانائیکے نے حلف اٹھایا ۔
1974ء ترکی نے جنوبی قبرص پر قبضہ کر لیا ۔
1982ء لندن میں ہائیڈ پارک اور ریجنٹ پارک میں آئرش ری پبلکن آرمی کے ہاتھوں بم دھماکوں میں 8 فوجی مارے گئے
1976ء امریکی خلائی روبوٹ وائیکنگ 1 مریخ پر اترا
1871ء برطانوی کولمبیا کی کنیڈا میں شمولیت
ولادت
356 ق م – سکندر اعظم، مقدونیہ کا بادشاہ و۔ 323 قبل مسیح
647ء – یزید بن معاویہ، خلیفہ خلافت امویہ و۔

810ء – محمد بن اسماعیل بخاری، محدث صحیح بخاری کے مؤلف
1789ء – محمود ثانی، عثمانی سلطان و۔
1864ء – اریک ایکسل کارل فیلڈ، سوئس شاعر نوبل انعام) یافتہ و۔ 1931ء
1897ء – تادؤش رائشتائن، پولش سوئس کیمیا دان نوبل انعام) یافتہ و۔ 1996ء
1911ء – محمد باقا خان جیلانی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی و۔ 1941ء
1919ء – ایڈمنڈ ہلری، نیوزی لینڈ کا کوہ پیما و مہم جو (و۔ 2008ء
1924،ء – لولا البرائٹ، امریکی اداکارہ و گلوکارہ و۔ 2017
1947ء – گرڈ بنگ، جرمنی کا ماہر طبیعیات نوبل انعام) یافتہ
1975ء – جوڈی گریر، امریکی اداکارہ
1950ء – نصیر الدین شاہ، بھارتی اداکار
وفات
1866،ء – برنہارڈ ریمان، جرمنی کا ریاضی دان پ۔ 1826
1937,ء – مارکونی، اطالوی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ پ۔ ،1874
1951،ء – عبداللہ اول بن حسین پ۔ 1882
1972,ء – گیتا دت، بھارتی گلوکارہ و اداکارہ پ۔ 1930
1973ء – بروس لی، امریکی اداکار اور مارشل آرٹ کا ماہر (پیدائیش: 1940ء
2013,ء – ہیلن تھامس، امریکی صحافی و مصنف (پ۔ 1920
تعطیلات و تہوار
کولمبیا کا پرچم – کولمبیا کا یوم آزادی 1810ء – کولمبیا نے اسپین سے آزادی حاصل کرلی
دوست کا دن ارجنٹینا، یوراگوئے، برازیل

SHARE

LEAVE A REPLY