ایران کے صدر مسعود پزشکیان میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کو ان کے گھناؤنےجرائم کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا۔
انہوں نے کہا کہ کوپ31 اجلاس جارحیت کے تخریبی اثرات بیان کرنےکابہترین موقع ہے، اجلاس میں ایران، علاقائی ماحولیات کےخلاف امریکی، اسرائیلی جارحیت پرگفتگو ہوگی۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ یورپی انتخابات میں بھی ثابت ہوگیا کہ عوام جنگ پسندانہ نظریات کےخلاف ہیں













